ایلو ویرا جیل میں یہ چیز ملاکر لگائیں اور اپنا حسن بڑھائیں تو اب مہنگے فیشل کی ضرورت ہی نہیں!
گھر میں ایلو ویرا کا پودا موجود تھا لیکن اس کے فوائد معلوم ہی نہیں تھے جب پتہ چلا تو میں نے ایلو ویرا جیل کے ساتھ یہ چیز ملاکر لگائی جس کے بعد کبھی مہنگے فیشل کی ضرورت ہی نہیں پڑی کیونکہ اب میں چہرے کی خوبصورتی کے لیے یہی نسخہ استعمال کرتی ہوں
٭ اب ایک پیالی میں اس گودے کو ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح اس کو مسل لیں تاکہ گودا پتلا ہوجائے، پھر اس میں ایک چمچ بیسن، ایک چمچ لیموں کا رس، ایک چمچ چاول کا آٹا، آدھا چمچ عرقِ گلاب، ایک چمچ شہد اور آخر میں کچا دودھ اتنا شامل کرلیں کہ یہ ایک کریم نما پیسٹ بن جائے۔
٭ اس پیسٹ کو آپ دن میں دو سے تین مرتبہ ایلوویرا کے چھلکے سے ہی چہرے اور جلد پر لگائیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے، نشانات ختم ہوں گے ساتھ ہی آپ کی رنگت میں بھی فرق آئے گا۔
چھلکا آپ کی جلد کو جراثیموں سے بھی بچائے گا اور کھلے مساموں کی اندر تک صفائی کر کے میل کو باہر دھکیلے گا۔
طریقہ:
٭ ایلو ویرا کا صرف چار انچ کا ٹکڑا آپ کی چار دن کی کریم کے لئے کافی رہے گا۔ اس لئے ایک ٹکڑے کو کاٹ کر اچھی طرح سے اس کے اندر کا گودا نکال لیں، لیکن چھلکے کو ہرگز نہیں پھینکیں ۔٭ اب ایک پیالی میں اس گودے کو ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح اس کو مسل لیں تاکہ گودا پتلا ہوجائے، پھر اس میں ایک چمچ بیسن، ایک چمچ لیموں کا رس، ایک چمچ چاول کا آٹا، آدھا چمچ عرقِ گلاب، ایک چمچ شہد اور آخر میں کچا دودھ اتنا شامل کرلیں کہ یہ ایک کریم نما پیسٹ بن جائے۔
٭ اس پیسٹ کو آپ دن میں دو سے تین مرتبہ ایلوویرا کے چھلکے سے ہی چہرے اور جلد پر لگائیں۔ اس سے چہرے کے داغ دھبے، نشانات ختم ہوں گے ساتھ ہی آپ کی رنگت میں بھی فرق آئے گا۔
چھلکا آپ کی جلد کو جراثیموں سے بھی بچائے گا اور کھلے مساموں کی اندر تک صفائی کر کے میل کو باہر دھکیلے گا۔
No comments:
Post a Comment