ملتانی مٹی میں یہ دو چیزیں ملائیں اور چہرے پر لگائیں، چہرہ اتنا صاف کہ مہنگی بیوٹی کریم کی ضرورت ہی نہیں
ملتانی مٹی کو تو سب ہی جانتے ہیں کہ یہ ہماری جلد اور رنگت کے لحاظ سے کتنی فائدہ مند ہے، اور ہم اس کے مختلف پیسٹ اور فیس پیک وغیرہ بھی لگاتے رہتے ہیں تاکہ جواں اور حسین نظر آئیں۔
بیوٹی کارنر آپ کو ایسے پاؤڈر کے بارے میں بتانے والا ہے جس کو ملتانی مٹی کے ساتھ ملا کر لگانے سے آپ کو خود بخود اپنی رنگت میں بے پناہ اضافہ نظر آنے لگے گا۔ اس ٹپ کو بناتے سے پہلے ہم آپ کو یہ ضرور بتا دیں کہ فوری کوئی بھی نسخہ یا دوائی اپنا اثر نہیں دکھاتی ہے لہٰذا آپ کو چاہیے کہ نسخے جان لینے کے بعد اس کا استعمال باقاعدگی سے کریں، یہ نہ سوچ بیٹھیں کہ بس ایک دفعہ کے استعمال سے آپ حور یا پری کی طرح نظر آنے لگیں گیں۔
آئیے بتاتے ہیں آپ کو یہ نیا ملتانی پیک
• ایک پیالی میں ملتانی مٹی کا پاؤڈر دو چمچ لے لیں، اس میں ملٹھی پاؤڈر بھی دو چمچ ہی ڈالیں اور آدھے لیموں کے رس کو شامل کر کے ایک گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔
• اب اس پیسٹ کو اپنے چہرے، ہاتھوں یا جلد پر جہاں چاہیں لگائیں اور بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
• سوکھنے پر سادے پانی سے دھو لیں۔
یہ ملٹھی پاؤڈر آپ کی رنگت کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی کلینزننگ کا کام بھی کرے گا۔

بنانے کا طریقہ

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
No comments:
Post a Comment