یکوریا سے پریشان خواتین کے لیے خاص نسخہ ابھی استعمال کریں اور کریں اسے کنٹرول تاکہ ہو آپ کی یہ مشکل آسان
خواتین اور لڑکیوں میں ہونے والا انفیکشن جسے لیکوریا کہا جاتا ہے یہ کوئی بیماری نہیں ہے، اس کے بارے میں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ ایک بیماری ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ لیکن قدرت نے ہر بیماری کے ساتھ اس کا علاج بھی رکھا ہے۔
اکثر خواتین میں حمل کے بعد اور لڑکیوں میں بلوغت کے بعد اضافی مادے کے اخراج لیکوریا کہلاتا ہے، اس کی وجہ سے وہ بڑی پریشان نظر آتی ہیں اور یہ ایسی چیز ہے جسے گھر والوں یا کسی ڈاکٹر سے کہنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے، لیکن بہرحال اپنی صحت پر لازمی توجہ دیں اور اگر آپ کو یہ تکلیف ہے تو کم از کم ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔
آج وومن کارنر میں ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتا رہے ہیں جس کو آپ ضرور استعمال کریں، اور ساتھ میں ڈاکٹر کی دوائی بھی، کیا پتہ آپ اس سے جلد مستفید ہوجائیں۔
• اس آمیزے کو روزانہ گرم دودھ میں ملا کر پئییں۔ اس کے علاوہ: • گرم دودھ اور گوند کتیرہ آپ کی ٹانگوں اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔
• ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بھی یہ دودھ بہترین ہے۔
• زچگی کے بعد یہ دودھ ماں اور بچے کی صحت میں مفید ہے۔
• نظامِ انہضام کی درستگی کے لئے گوند کتیرے کا دودھ بہت فائدہ مند ہے۔
اکثر خواتین میں حمل کے بعد اور لڑکیوں میں بلوغت کے بعد اضافی مادے کے اخراج لیکوریا کہلاتا ہے، اس کی وجہ سے وہ بڑی پریشان نظر آتی ہیں اور یہ ایسی چیز ہے جسے گھر والوں یا کسی ڈاکٹر سے کہنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے، لیکن بہرحال اپنی صحت پر لازمی توجہ دیں اور اگر آپ کو یہ تکلیف ہے تو کم از کم ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔
آج وومن کارنر میں ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتا رہے ہیں جس کو آپ ضرور استعمال کریں، اور ساتھ میں ڈاکٹر کی دوائی بھی، کیا پتہ آپ اس سے جلد مستفید ہوجائیں۔
طریقہ:
• گوند کتیرہ اور مصری کو باریک پیس لیں۔• اس آمیزے کو روزانہ گرم دودھ میں ملا کر پئییں۔ اس کے علاوہ: • گرم دودھ اور گوند کتیرہ آپ کی ٹانگوں اور جوڑوں کے درد میں بے حد مفید ہے۔
• ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بھی یہ دودھ بہترین ہے۔
• زچگی کے بعد یہ دودھ ماں اور بچے کی صحت میں مفید ہے۔
• نظامِ انہضام کی درستگی کے لئے گوند کتیرے کا دودھ بہت فائدہ مند ہے۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
No comments:
Post a Comment