ایکنی سے پریشان ہیں تو استعمال کریں دارچینی اور پائیں چہرے کے داغ دھبوں پر قابو
دار چینی کھانوں میں استعمال ہونے والی عام سی شے ہے جسے سب ہی جانتے ہیں۔ لیکن کھانے کے علاوہ بھی اس میں قدرت نے بہت سے فوائد چھپا رکھے ہیں۔ آج جانیے کہ کیسے دار چینی آپ کے خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
میرے چہرے پر ہر کچھ دن بعد ایکنی ہوجاتی تھی اور چہرہ برا لگتا تھا جس سے میں پریشان رہتی تھی پھر میں نے ایکنی پر قابو پانے کے لیے دار چینی کا استعمال کیا اور پھر اس کے نتائج نے مجھے بہت متاثر کیا۔
٭ اس فیس پیک کو اچھی طرح چہرے پر ہلکے ہاتھ کی مالش سے لگائیں اور بیس منٹ بعد سادے پانی سے دھو لیں۔
٭ اس کو لگانے سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے، جھائیاں ہی دور نہیں ہوں گی بلکہ خاص طور پر آپ کی ایکنی بھی کنٹرول میں آنے لگے گی۔
٭ یہ ایکنی کے نشانات کو دور کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوجاتی ہے اور اندر موجود گندگی ختم ہوتی ہے جس سے نشانات بھی دیرپا نہیں رہتے۔
٭ اس کا دن میں دو مرتبہ استعمال کریں اور گرمی کے موسم میں اضافی آئل کی شکایت پر بھی قابو پائیں
میرے چہرے پر ہر کچھ دن بعد ایکنی ہوجاتی تھی اور چہرہ برا لگتا تھا جس سے میں پریشان رہتی تھی پھر میں نے ایکنی پر قابو پانے کے لیے دار چینی کا استعمال کیا اور پھر اس کے نتائج نے مجھے بہت متاثر کیا۔
طریقہ:
٭ دارچینی کا ایک چمچ پاؤڈر بنائیں اور اس میں ایک ہی چمچ شہد اور لیموں کا رس شامل کر کے فیس پیک بنا لیں۔٭ اس فیس پیک کو اچھی طرح چہرے پر ہلکے ہاتھ کی مالش سے لگائیں اور بیس منٹ بعد سادے پانی سے دھو لیں۔
٭ اس کو لگانے سے آپ کے چہرے کے داغ دھبے، جھائیاں ہی دور نہیں ہوں گی بلکہ خاص طور پر آپ کی ایکنی بھی کنٹرول میں آنے لگے گی۔
٭ یہ ایکنی کے نشانات کو دور کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی ہوجاتی ہے اور اندر موجود گندگی ختم ہوتی ہے جس سے نشانات بھی دیرپا نہیں رہتے۔
٭ اس کا دن میں دو مرتبہ استعمال کریں اور گرمی کے موسم میں اضافی آئل کی شکایت پر بھی قابو پائیں
No comments:
Post a Comment