gardan saaf karne ka tarika - Beauty Tips, Currency Rates, Prize Bond ETC.

Breaking

Search This Blog

Sunday, April 12, 2020

gardan saaf karne ka tarika

ذرا سا بیکنگ سوڈا بنائے آپ کی گردن کو خوبصورت اور گردن پر موجود کالے نشان پر پائے فوراً قابو


گردن پر کالی میل مستقل اگر ہوگئی ہے تو آپ اس کو نظرانداز نہ کریں بلکہ ڈاکٹر سے بھی لازمی رجوع کریں کیونکہ اس کا ہونا جسم میں ہارمونل تبدیلی کے باعث ہوتا ہے، آپ اپنے ڈاکٹرز سے لازمی مشورہ کرلیں۔ اور ساتھ ساتھ یہ گھریلو نسخہ بھی استعمال کریں۔

طریقہ استعمال:
٭ بیکنگ سوڈے کو پانی میں ملا کر گردن پر دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔
٭ پھر پندرہ منٹ بعد ہلکے کپڑے یا ٹشو کی مدد سے گردن کو مل لیں۔
٭ اس سے آپ کی گردن پر جمی میل آہستہ آہستہ نکل جائے گی۔
٭لیکن اس کا روزانہ استعمال آپ کے لئے کارآمد ہوسکے گا۔

No comments:

Post a Comment