baal badhane ka tarika - Beauty Tips, Currency Rates, Prize Bond ETC.

Breaking

Search This Blog

Sunday, April 12, 2020

baal badhane ka tarika

سرسوں کے تیل میں یہ چیزیں ملا کر بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط بنائیں، کچھ ہی عرصے میں


لڑکیاں چاہتی ہیں ان کے بال اداکاراؤں کی طرح انتہائی لمبے اور گھنے ہوں جس کے لئے وہ مختلف حربے کرتی رہتی ہیں پھر بھی مایوس ہیں تو استعمال کریں یہ نسخہ اور پائیں حسین بال کچھ ہی ماہ میں۔

طریقہ:
٭ سرسوں کے تیل میں ایک چمچ میتھی دانہ، چار چمچ دہی اور ایک انڈہ اچھی طرح پھینٹ کر مکسچر بنا لیں۔
٭ اب اس کو بالوں میں اندر جڑوں تک اچھی طرح لگائیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر کسی اچھے شیمپو سے بال دھو لیں۔ آپ دیکھیں گی کہ اس کے کچھ ماہ تک مستقل استعمال کے بعد آپ کے بالوں میں خودبخود لچک پیدا ہوجائے گی بال لمبے، گھنے، چمکدار، حسین ہوجائیں گے اور اگر خشکی و سکری کی شکایت ہوگی تو وہ بھی دور ہوجائے گی۔

No comments:

Post a Comment