پیٹ ایسے لٹک گیا ہے تو ادرک میں یہ چیز شامل کر کے استعمال کرنا شروع کردیں اور بہترین نتائج پائیں
لٹکا ہوا پیٹ ویسے سب ہی کے لئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے، اب فوری یہ ختم تو ہو نہیں سکتا لیکن اس کے لئے آپ اگر ادرک میں ان دو چیزوں کو شامل کرکے استعمال کرلیں تو آپ کا مسئلہ یقیناً حل ہوسکتا ہے۔
کیونکہ ادرک صرف کھانے کا ایک جز نہیں ہے بلکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات اس کو چربی گھٹانے میں مددگار بناتی ہیں۔
٭ اس پانی کو نیم گرم کریں اور ایک چمچ شہد ڈال کر نہار منہ پی لیں۔
آپ دیکھیں گی کہ کچھ دن اس کا روزانہ استعمال آپ کے پیٹ کی چربی گھٹائے میں مدد دے گا اور جسم سے فاضل مادوں کا اخراج بھی جلدی ہونے لگے گا۔
کیونکہ ادرک صرف کھانے کا ایک جز نہیں ہے بلکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات اس کو چربی گھٹانے میں مددگار بناتی ہیں۔
طریقہ:
٭ ادرک کو باریک کاٹ کر گرم پانی میں اچھی طرح پکالیں اور ساتھ ہی اس میں کٹے ہوئے لیموں بھی ڈال لیں، پندرہ منٹ اچھی طرح پکانے پر اس پانی میں ابال آجائے گا۔٭ اس پانی کو نیم گرم کریں اور ایک چمچ شہد ڈال کر نہار منہ پی لیں۔
آپ دیکھیں گی کہ کچھ دن اس کا روزانہ استعمال آپ کے پیٹ کی چربی گھٹائے میں مدد دے گا اور جسم سے فاضل مادوں کا اخراج بھی جلدی ہونے لگے گا۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
No comments:
Post a Comment