phati arion ko sahi karne ka tarika - Beauty Tips, Currency Rates, Prize Bond ETC.

Breaking

Search This Blog

Sunday, April 12, 2020

phati arion ko sahi karne ka tarika

ٹوتھ پیسٹ میں لیموں ڈالیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اتنا فائدہ ہوگا کہ اس نسخے کا استعمال یقینی بنالیں گی


خواتین اپنی بہت حفاظت کرتی ہیں لیکن پیروں کی ایڑیوں کی بات آئے تو وہ انھیں چھپاتی گھومتی ہیں کیونکہ پھٹی ایڑیاں آخر پسند ہی کس کو ہیں۔ لہٰذا آج استعمال کریں یہ عام سی ٹوتھ پیسٹ اور بنائیں اپنی ایڑیاں نرم ملائم نازک!

طریقہ:
٭ ایک چھوٹی پیالی میں ایک چمچ کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ لیں، ایک لیموں کا رس، ایک چمچ ناریل کا تیل اس میں ایک وٹامن ای کا کیپسول کھول کر اس کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ اب اس پیسٹ کو اپنی ایڑیوں پر لگائیں، اس کا روزانہ استعمال آپ کی ایڑیوں کو پہلے کی طرح حسین اور نرم و ملائم بنا دے گا۔

No comments:

Post a Comment