شیمپو میں چٹکی بھر چینی ڈالیں اور کمال دیکھیں، جان کر آپ بھی آزمانے کو تیار ہوجائیں گے ہزاروں روپے بچانے والا خاص نسخہ
بالوں کو بڑھانے میں جہاں اچھے تیل مدد دیتے ہیں وہیں شیمپو کا بھی اچھا ہونا ایک اہم عنصر ہے۔ لیکن اگر آپ اپنے شیمپو میں ان دو چیزوں کا اضافہ کرلیں تو آپ دیکھیں گی کہ اس سے بھی آپ کے بالوں کی مضبوطی میں بھی اضافہ ہوگا اور دو شاخے بال بھی پیدا نہیں ہوں گے۔
٭ شیمپو میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی اورایک چمچ ایلوویرا جیل کا اضافہ کریں۔
٭ اس کو لگاکر سات منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور پھر سادے پانی سے بالوں کو دھو لیں ۔
جب بھی سر دھوئیں اسی طریقے سے دھوئیں، آپ کے دوشاخے بال بھی ختم ہونے لگیں گے اور بالوں کی نشوونما میں بھی اضافہ ہوجائے گا۔

No comments:
Post a Comment