ناف میں گھی لگانے کا یہ فائدہ جانتی ہیں؟ تو آج ہی لگائیں زرا سا گھی اور بھرپور فائدہ اٹھائیں
ناف انسانی جسم میں چھوٹی سی ڈیوائس ہے جوکہ بڑے کام انجام دیتی ہے، ہمیں اس کی خبر بھی نہیں ہے، لیکن ذرا سی بے احتیاطی سے ہماری خوبصورتی میں بھی فرق آجاتا ہے ، آج بیوٹی کارنر سے جانیں کہ کیسے اپنے ان مسئلوں کو آپ ناف میں صرف یہ چیز لگاکر ختم کرسکتی ہیں۔
٭ ناف میں ذرا سا اصلی گھی یا سادہ گھی انگی کی مدد سے لگائیں اور مستقل ایکنی پر کنٹرول پائیں۔
٭ پھٹے ہونٹوں کے لئے بھی اسی طرح ناف میں گھی لگائیں اور نرم ملائم ہونٹ پائیں۔
٭ چہرے کی رنگت اور داغ دھبوںمیں بھی اسی طرح سے کنٹرول پائیں۔
٭ کمزور نظری کی شکایت میں بھی یہی طریقہ آپ کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔
لیکن آپ اس کا استعمال مستقل کرتے رہیں –

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
No comments:
Post a Comment